مزید
-
تندرستی ہزار نعمت ہے...
Sep ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۱دمے سے لے کر کوویڈ-19 تک متعدد کیفیات ایسی ہیں جن میں خون میں آکسیجن کی موجودگی کے متعلق پیمائش بار بار کی جاتی ہے۔ فی الحال یہ پیمائشیں پَلس آکسی میٹر سے لی جاتی ہیں اگرچہ بعض اوقات یہ ٹیسٹ کے عمل کو پیچیدہ بناسکتا ہے۔
-
اڑنے والی بائیک جلد ہی بازار میں آنے والی ہے!
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷جاپانی کمپنی کی تیارکردہ اڑنے والی بائیک آئندہ سال مارکیٹ میں فروخت کیلئے دستیاب ہوگی۔
-
ایرانی پہلوان نے امریکی پہلوان کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا (ویڈیو)
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں کے دوران 92 کلوگرام کی کیٹیگری کے فائنل مقابلے میں ایرانی پہلوان قاسم پور نے امریکی پہلوان کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
اب پلاسٹک کی بوتلوں سے ہیرے بنیں گے؟
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۸امریکا میں سائنس دانوں نے پلاسٹک کی بوتلوں سے ہیرے بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اب پلاسٹک کے کچرے کو باریک ہیروں میں بدل کر کچرے کی روک تھام میں مدد مل سکے گی۔
-
کشتی کے عالمی مقابلوں میں ایرانہ پہلوان کو چاندی کا تمغہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵گریکو رومن کشتی کی ورلڈ چیمپیئن شب کے مقابلوں میں ایرانی پہلوان نے چاندی کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔
-
ایرانی پہلوان کشتی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳گریکو رومن کشتی کی ورلڈ چیمپیئن شب کے مقابلوں میں ایرانی پہلوان اپنے حریف کو پچھاڑ کر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
-
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں...
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳سائنس دانوں نے زمین سے 100 نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک ستارے کے گرد گردش کرتے دو سیارے دریافت کیے ہیں جن میں سے ایک کا ماحول ممکنہ طور پرزمین سے مشابہ ہوسکتا ہے۔
-
اسپیس ایکس کا بوسٹر چودہویں مرتبہ کامیابی سے واپس زمین پر اتر گیا
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۰خلائی میدان میں کام کرنے والی امریکی کمپنی اسپیس ایکس کا فالکن 9 راکٹ 34 سیٹلائٹس کو لے کر مشن پر روانہ ہوا تھا، اس کا بوسٹر چودہویں مرتبہ کامیابی سے واپس سمندرمیں اپنے بحری ڈرون اڈہ پر لینڈ کر گیا۔
-
چین 2032 تک خلائی سپر پاور بن جائے گا: ڈیلی میل کا انکشاف
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷چین جدید ٹیکنالوجی کی ایجادات اور ان سے استفادہ کرنے کے میدان میں امریکہ سے 5 سے 6 گنا زیادہ تیزرفتاری سے ترقی کر رہا ہے۔
-
ایف 35 طیارے میں چینی پرزوں کی موجودگی امریکہ کے لئے سردردی کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۵ایف 35 جنگی طیاروں کے انجن میں ایک چینی ساختہ پرزے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔