Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸ Asia/Tehran
  • ایرانی پہلوان نے امریکی پہلوان کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا (ویڈیو)

کشتی کے بین الاقوامی مقابلوں کے دوران  92 کلوگرام کی کیٹیگری کے فائنل مقابلے میں ایرانی پہلوان  قاسم پور نے امریکی پہلوان کو ہرا کر سونے کا تمغہ جیت لیا۔

گذشتہ سال ہونے والے مقابلے میں بھی قاسم پور نے سونے کا تمغہ جیتا تھا۔

 

 

ٹیگس