مزید
-
ایف 35 طیارے میں چینی پرزوں کی موجودگی امریکہ کے لئے سردردی کا باعث
Sep ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۵ایف 35 جنگی طیاروں کے انجن میں ایک چینی ساختہ پرزے کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
-
دو بہت اہم اور بڑے بلیک ہولز کے درمیان تصادم ہو سکتا ہے!
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹زمین سے تقریباً ایک ارب نوری سال کے فاصلے پر موجود ایک کہکشاں کا عجیب و غریب برتاؤ بتاتا ہے کہ یہ اپنے اندر جدید فلکیات کے انتہائی غیرمتوقع وقوعات رکھتی ہے۔
-
ہندوستانی آل راؤنڈر شریش رائنا نے کرکٹ کو خیرباد کہا
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶ہندوستان کے آل راؤنڈر کرکٹ کھلاڑی سریش رائنا نے کرکٹ کی دنیا کو خیر باد کہنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
خلاء میں چاول اگانے کا کامیاب تجربہ
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۹چین نے خلاء میں پہلی بار چاول اُگانے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
چاند پر خلابازوں کو لے جانے والا مشن دوسری بار بھی ناکام
Sep ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۹چاند پر انسان کو بھیجنے کے لئے ناسا کا خلائی مشن آرٹیمس ون دوسری بار بھی ناکام ہوگیا۔
-
ایشین والیبال چیمپیئن شپ ایران نے اپنے نام کر لی
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹ایران نے ایشین والیبال چیمپیئن شپ کو با آسانی اپنے نام کر لیا۔
-
ہینڈبال ایشیئن چیمپیئن شب؛ سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کا ہرایا
Aug ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳ہینڈبال کی ایشیئن چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں ایران نے سعودی عرب کو شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔
-
تائیکوانڈو 2022 کا ایشیائی ٹائٹل ایران کے نام
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۶ایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم بشمول لڑکوں اور لڑکیوں نے 2022 ایشیائی چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
-
فلکیات کے عالمی اولمپیاڈ میں ایران بازی مارنے میں کامیاب۔ ویڈیو
Aug ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳فلکیات اور فلکی طبیعیات کے عالمی اولمپیاڈ میں بازی مار کر اپنے ملک کا نام روشن کرنے والی ایرانی طلبا کی ٹیم اپنے وطن واپس لوٹ آئی جہاں اُن کا پرجوش استقبال کیا گیا۔
-
ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ کے پہلے دن ایران کو ملے 9 تمغے
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۸ایران کی تائیکوانڈو فیڈریشن کے مطابق، مقابلوں کا یہ مرحلہ جمعہ کے روز ویتنام کے شہر ہوشی مینہ میں منعقد ہوا جس میں 28 ممالک سے آئے ہوئے 285 کھلاڑیوں نے شرکت کی۔