مزید
-
ایران کی ایک اور کامیابی، بغیر آپریشن دل کی رگوں کو کھولیں گے ایرانی ڈاکٹر
Sep ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۳امراض قلب کے علاج پر چوبیسویں کانگریس کے چیئرمین نے بغیر آپریشن کے دل کی رگیں کھولنے کی نئی روش ایجاد کرنے میں ایران کی کامیابی کی خبر دی ہے۔
-
تہران پر ہر طرح کی پابندی لگا کر ایرانی جوانوں کے مستقبل کو تاریک کرنے کا خواب دیکھنے والا امریکا اب گولڈ میڈل دینے پر مجبور!
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۹ایران کے تبریز شہر سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر حسین قاسمی نے امریکہ میں منعقد ایجادات کے ورلڈ فیسٹیول میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
پیرس پیراولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کا گولڈ میڈل جیتنے کا سلسلہ جاری، پیرا ویٹ لفٹنگ میں علی اکبر غریب شاہی نے درج کیا نیا عالمی ریکارڈ
Sep ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سو سات کلوگرام کی کٹیگری میں پیرا ویٹ لفٹنگ اولمپک گیمز میں ایرانی کھلاڑی نے گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔
-
پیرس پیرالمپکس: پاکستان کے حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں کانسی کا تمغہ جیت لیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸پاکستان کے حیدر علی نے پیرس پیرالمپکس میں ڈسکس تھرو میں کانسی تمغہ جیت لیا ہے۔
-
پیرس پیرالمپکس میں ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری، ایران کےلئے مزید 3 سونے کے تمغے
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰پیرالمپکس دو ہزار چوبیس کے نویں دن بھی ایران کی کامیابیوں کا سفر جاری رہا اور ایرانی کھلاڑیوں نے یکے بعد دیگرے مزید تین سونے کے تمغے اپنے نام کئے۔
-
پیرس پیراولمپکس؛ ایرانی کھلاڑی کی شاندار کارکردگی، ایران کےلئے ایک اور سونے کا تمغہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷ایرانی اتھیلیٹ سعید افروز نے پیرس پیرالمپک 2024 میں جیولین تھرو میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
-
پاکستان کے اسکواش کھلاڑی جہانگیر خان ایک ہزار سال کے عظیم کھلاڑیوں میں شامل
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۱اقوام متحدہ نے اسکواش کےعظیم کھلاڑی جہانگیر خان کو ایک ہزار سال کے بہترین کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔
-
پاکستانی اولمپک کھلاڑی ارشد ندیم کا شاندار استقبال + ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم کا لاہور ایئرپورٹ پہنچنے پر والہانہ استقبال کیا گیا۔
-
پیرس اولمپکس میں ایران کے تائیکوانڈو کھلاڑی نے سونے کا تمغہ جیت لیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵پیرس اولیمپک میں ایران کا دبدبہ جاری ہے اور ایران کے دامن میں ایک اور گولڈ میڈل آ گیا۔
-
پیرس اولمپکس میں ایرانی کھلاڑیوں کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۰ایرانی کھلاڑی حسن یزدانی نے پیرس اولمپکس 2024 میں فری اسٹائل ریسلنگ کے مقابلے میں اور مہران برخورداری نے تائیکوانڈو میں ایران کے لئے چاندی کے تمغے جیت لئے ہیں۔