Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۸ Asia/Tehran

مولانا ابوالکلام آزاد برصغیر کے عظیم مفکر، عالم دین، صحافی، اور مجاہد آزادی تھے جنہوں نے ہندوستان کی تحریک آزادی میں نمایاں کردار ادا کیا۔

مولانا ابوالکلام آزاد نے ہندوستان کی آزادی، تعلیم اور فکری ترقی کے لیے بہت اہم کام کیے۔ وہ ایک بڑے عالم، رہنما اور صحافی تھے۔ انہوں نے انگریزوں کے خلاف آواز اٹھائی اور کئی بار جیل بھی گئے۔ آزادی کے بعد وہ ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم بنے اور تعلیمی نظام کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ٹیگس