نتیش کمار کی ایک حرکت نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا — کشمیر میں ہر طبقہ ناراض+ رپورٹ
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۹ Asia/Tehran
سرینگر کی گلیوں سے اٹھنے والی آواز: عزت پر حملہ برداشت نہیں، یہ غلطی نہیں، عوامی اعتماد پر کاری ضرب ہے۔ کشمیر کے ہر طبقے نے یک زبان ہو کر کہا: یہ رویہ ناقابلِ قبول ہے۔ سرینگر سے ہمارے سینیئر رپورٹر سبط محمد حسن کی خاص رپورٹ۔