-
کیا اسکولوں میں وندے ماترم پڑھنا لازمی ہونا چاہئے؟ یوگی کو ملک کی ترقی اور بچوں کا روشن مستقبل اسی میں نظر آتا ہے!
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۵اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی نے کہا ہر اسمبلی حلقے میں ایکتا یاترا کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ ہمیں اتحاد اور سالمیت کو نقصان پہنچانے والی قوتوں کی نشاندہی اور ان کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے تاکہ کوئی جناح دوبارہ پیدا نہ ہو سکے۔
-
ہندوستان: اترپردیش کے ایک علاقے میں اقلیتی فرقے کے کسانوں کی زمین پر شہ زوروں کا قبضہ، بی جے پی کا جھنڈا نصب
Nov ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳اترپردیش کے ضلع لکھیم پور کھیری کی دھورہرا تحصیل میں شہ زوروں کے ذریعہ اقلیتی فرقے کے کسانوں کی فصلوں کوتباہ کرکے ان کی زمین پر جبراً قبضہ کرنے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان میں دو دن میں دوسرا ٹرین حادثہ، ٹرین کی زد میں آکر 6 خواتین ہلاک
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۷ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں بدھ کی صبح ایک درد ناک ٹرین حادثے میں 6 خواتین ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوگئیں۔
-
ہندوستان: 9 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ایس آئی آر کا باضابطہ آغاز
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲ہندوستان میں یوپی سمیت نو ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام تین علاقوں میں آج سے آیس آئی آر شروع ہوگئی ہے۔
-
اتر پردیش میں ایس آئی آر سے پہلے بڑے پیمانے پر اعلی افسران کے تبادلے، مذہب کی بنیاد تعیناتی کے الزامات
Oct ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۵سماج وادی پارٹی نے الزام لگایا کہ ریاست میں ایس آئی آر کرانے کے لئے مقرر کیے گئے بی ایل او، ای آر او اور اے ڈی ایم کو ذات اور مذہب کی بنیاد پر بی جے پی حکومت کی ذہنیت کے مطابق تعینات کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: سمندری طوفان "مونتھا" کے نتیجے میں کئی ریاستوں میں عام زندگی درہم برہم
Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰ہندوستان کی ریاست آندھرا پردیش میں سمندری طوفان "مونتھا" نے ساحلی علاقوں میں تباہی مچادی ہے اور اس طوفان نے ساحل سے ٹکرانے کے بعد کئی ریاستوں میں عام زندگی کو درہم برہم کردیا ہے۔
-
مایاوتی: مسلم لڑکیوں پر بیان ، مختلف ریاستوں میں نفرت پھیلانے کی کوشش
Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۳بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ اور اتر پردیش کی سابق وزیر اعلیٰ مایاوتی نے ’10 مسلم لڑکیاں لاؤ اور نوکری پاؤ’ کا بیان دینے والے بی جے پی لیڈر پر سخت تنقید کی ہے۔