تہران میں عظیم الشان الوداعی تقریب: ایئر ایمبولینس بھی ہائی الرٹ پر
https://urdu.sahartv.ir/news/dif-i453510-تہران_میں_عظیم_الشان_الوداعی_تقریب_ایئر_ایمبولینس_بھی_ہائی_الرٹ_پر
تہران میں عظیم الشان الوداعی اور جنازہ کی تقریب کے موقع پر ایئر ایمبولینس کے ہیلی کاپٹروں نے مصلی امام خمینی اور تشیع کے راستوں کا فضائی جائزہ لیا۔ ہنگامی صورتِ حال میں مریضوں اور زخمیوں کی فوری منتقلی کے لیے لینڈنگ پوائنٹس اور امدادی راستوں کا بھی معائنہ کیا گیا۔ فضائی اور زمینی ایمبولینس ٹیمیں مکمل تیار رہیں تاکہ شرکا کو بروقت طبی امداد فراہم کی جا سکے۔
(last modified 2026-07-02T18:46:34+00:00 )
Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۲۲:۱۱ Asia/Tehran