Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸ Asia/Tehran
  • ایسے تیار ہوتا ہے خانۂ کعبہ کا لباس ۔ تصاویر

خانہ کعبہ کا پردہ کیسے تیار ہوتا ہے، ملاحظہ فرمائیں ان تصاویر میں!

خانہ کعبہ کا پردہ بنانے والا کارخانہ سعودی عرب کے ام الجود علاقے میں واقع ہے جہاں سعودی فنکاروں کو کعبے کا پردہ تیار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ہر سال روز عرفہ کے موقع پر کہ جب تمام حاجی میدان عرفات میں ہوتے ہیں،خانۂ کعبہ کے پردے کو تبدیل کیا جاتا ہے اور قدیمی پردہ اسلامی ممالک کو ہدیہ کر دیا جاتا ہے۔یہ پردہ سیاہ رنگ کا ہوتا ہے جسے خالص اور قدرتی ریشم سے تیار کیا جاتا ہے اور اُس پر قرآنی آیات کندہ کی جاتی ہیں۔

ٹیگس