Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴ Asia/Tehran
  • جب اپنے ہی مذاق اڑاتے ہیں! ۔ کارٹون

ہم نے ایک میزائل زمین سے کھود کر نکالا ہے جو یہ ثابت کرتا ہے کہ ایرانی ہتھیار مشرق وسطیٰ میں عام شہریوں کو قتل کر رہے ہیں اور ایران علاقے میں بد امنی پھیلا رہا ہے!!!

ایک طرف جہاں یمن میں سعودی عرب کے ذریعہ امریکی و برطانوی بموں اور میزائلوں کی برسات جاری ہے وہیں دوسری طرف چند روز قبل اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ نکی ہیلے نے ایک نیا ڈرامہ شروع کیا اور ایک میزائل کے ڈھانچے کے سامنے کھڑے ہو کر ایران پر یہ الزام لگایا کہ ایران یمنی مجاہدوں کو ہتھیار اور میزائل فراہم کر رہا ہے۔مگر یہ بات اس قدر بے بنیاد تھی کہ خود امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو یہ ہضم نہ ہو سکی!

ٹیگس