Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۲ Asia/Tehran
  • ہندوستان اور پاکستان کے مابین ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

ہندوستان اور پاکستان نے دوطرفہ معاہدے کے مطابق اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے۔

ہندوستانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں نے معاہدے کے مطابق  اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا ہے اور یہ معاہدہ ایک دوسرے کو ایٹمی تنصیبات پر حملے سےمنع کرتا ہے -

ہندوستان اورپاکستان نے پہلی بار انیس سوبانوے میں اپنی ایٹمی تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ کیا تھا - دونوں ملکوں میں سے کسی ایک نے بھی این پی ٹی دستخط نہیں کئے ہیں۔

 

ٹیگس