Mar ۲۳, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۳ Asia/Tehran
  • ایران و پاکستان کے سربراہوں کے درمیان ٹیلی فونی گفتگو

پاکستانی وزیر اعظم نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور عوام کو عید فطر اور نوروز کی مباکباد پیش کی ہے-

سحرنیوز/پاکستان: پاکستانی وزیر اعظم کے دفتر نے اعلان کیا کہ شہباز شریف نے اس ٹیلیفونی گفتگو میں برادر اور پڑوسی ملک کے طور پر، ایران کے خلاف جاری امریکی اور اسرائیلی حملوں پر ایران کی شجاع و بہادر قوم کے ساتھ اظہار ہمدردی اور یکجہتی کیا ہے-
انہوں نے قیمتی جانوں کے ضیاع پرتعزیت پیش کی ہے اور زخمیوں کی صحت یابی کی دعا کی
شہباز شریف نے ایران کے صدر کے ساتھ پاکستان کی مشترکہ سفارتی کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے تہران کو  اطمئنان دلایا کہ اسلام آباد علاقے میں امن و صلح کے قیام میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس