Feb ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰ Asia/Tehran

ہندوستان میں مختلف مقامی اور غیر مقامی نسل کے ایسے کتوں کی تربیت کی جا رہی ہے جو کورونا وائرس کا با آسانی پتہ لگا لیتے ہیں۔ فوجی مرکز میں ان کتوں کو ٹریننگ دینے والے کرنل سریندر سینی کا کہنا ہے کہ ان کتوں کی تشخیص کے ذریعے حاصل ہونے والا نتیجہ ۹۵ فیصد تک صحیح ہوتا ہے۔ ٹریننگ کے لئے بیماروں کے پیشاب یا انکے پسینے کے سیمپل کی مدد لی جاتی ہے۔

یہ بھی دیکھئے: کورونا کا پتہ لگا سکتے ہیں یہ کتے ۔ تصاویر

ٹیگس