ٹرین کا خطرناک سفر+ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۱ Asia/Tehran
ہندوستان میں ٹرین کا سفر پوری دنیا میں مشہور ہے۔
دنیا کے ٹرین نیٹ ورکو میں ہندوستان کا ٹرین نیٹ ورک کامیاب ترین نیٹ ورکوں میں ہے۔
مذکورہ ویڈیو ممبئی کا ہے جہاں لوکل ٹرین کے سفر کے دوران ایک نوجوان کھمبے سے ٹکرا کر گر جاتا ہے۔
ٹرین کے سفر میں احتیاط کی بہت ضرورت ہوتی ہے اور شاید اس نوجوان نے احتیاطی تدابیروں پر عمل نہيں کیا جس کا نتیجہ حادثے کی شکل میں سامنے آيا۔