Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۴ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب بانی اور شہدائے انقلاب کے مزارات پر ۔ تصاویر

عشرۂ فجر کی آمد آمد ہے۔اس موقع رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے حسب سابق امسال بھی آج بدھ کی صبح بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) اور شہدائے گراںقدر کے مزارات پر جاکر فاتحہ خوانی کی۔

ٹیگس