پاک وزیر اعظم کا ایران میں ریڈ کارپیٹ کا پر جوش استقبال + ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲ Asia/Tehran
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا ایران میں پر جوش استقبال کیا گیا۔
عمران خان ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ھمراہ ایران کے دورے پر ہیں ۔
عمران خان اتوار کو سہ پہر کوئٹہ سے ایران کے صوبے خراسان رضوی کے دارالحکومت مشہد مقدس پہنچے تھے۔
عمران خان دوشنبہ کو ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے ۔
واضح رہے کہ پاکستان کےوزیراعظم عمران خان یہ دورہ ایران کے صدر کی دعوت پر کررہےہیں۔