ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ چین
Aug ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹ Asia/Tehran
ایران کے وزیر خارجہ چین روانہ ہوگئے.
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف فرانس کے دورے کے بعد ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ چین روانہ ہوگئے.
محمد جواد ظریف چند گھنٹے پہلے فرانس کے دورے کی واپسی کے بعد چینی دارالحکومت بیجنگ کے لئے روانہ ہو گئے۔
یاد رہے کہ جواد ظریف نے اس سے قبل فن لینڈ، سویڈن، ناروے اور فرانس کا دورہ کیا تھا۔