ہفتے کے روز ایران بالخصوص دارالحکومت تہران میں شدید برفباری ہوئی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا۔