انقلابی حرارت نے برفیلی ٹھنڈک کو پچھاڑا ۔ تصاویر
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱ Asia/Tehran
گیارہ فروری بروز منگل ایران میں اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان جشن کا اہتمام کیا گیا جس میں دسیوں لاکھ کی تعداد میں ایرانی عوام نے شرکت کی۔ باجود اس کے کہ سردی نہایت شدید تھی اور ایران کے بعض علاقوں میں شدید برفباری بھی ہو رہی تھی، مگر یہ موسم کی تبدیلیاں ایران کے وفادار اور وطن دوست عوام کو سڑکوں پر نکلنے سے نہ روک پائیں اور ان میں موجود انقلابی حرارت نے شدید ٹھنڈک مات دی۔