Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۰ Asia/Tehran
  • شہید جنرل قاسم سلیمانی کے وصیت نامے سے اقتباس

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت اور ان کے کارناموں سے کون واقف نہیں ہے۔ ان کے کارناموں میں عراق میں داعش کی نام نہاد خلافت کا خاتمہ ہے۔

اےخدا وند عزیز اور اے لا شریک، خالق حکیم! میں خالی ہاتھ ہوں، میری گٹھٹری خالی ہے، میں بغیر زادِ راہ لیے صرف تیری بخشش و عفو کے بھروسے تیرے حضور آرہا ہوں۔ میں نے اس جہان سے کچھ نہیں لیا کیونکہ فقیر شاہوں کے پاس جائے تو کسی سامان کی کیا حاجت؟

واضح رہے کہ شہید قاسم سلیمانی صیہونی و تکفیری ٹولے داعش کا قلع قمع  کرنے والے محاذ میں بنیادی رکن کی حیثیت رکھتے تھے جنہیں امریکی دہشت گردوں نے بغداد ایئرپورٹ کے قریب تین جنوری کو ان کے ساتھیوں کے ہمراہ شہید کر دیا تھا۔ شہید قاسم سلیمانی نےعراقی حکومت کی دعوت پر بغداد کا دورہ کیا تھا۔

مکمل وصیت نامہ پڑھنے اور دیکھنے کے لئے کلک کریں:

http://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i362173

ٹیگس