Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۷ Asia/Tehran

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں دشمنوں کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھتے ہوئے ایران کے ڈرون کو دکھایا گیا ہے۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئیر کمانڈر جنرل حسین سلامی نے موقع پر کہا کہ دشمن کی تمام سرگرمیوں پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے۔ 

ان کا کہنا تھا کہ دشمن میلی نظر سے ایران کی طرف دیکھنے کی ہمت نہیں کر سکتا۔ 

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ ملک کی مسلح افواج دشمن کی کسی بھی حرکت کا دندان شکن جواب دینے کو تیار ہیں۔ 

ایران میں بنے اس ڈرون طیارے نے کامیابی کے ساتھ دشمنوں کی فوجی گاڑیوں اور ان کے طیاروں نیز ہیلی کاپٹروں پر گہری نظر رکھی۔

Whatsapp invitation links

1:  https://chat.whatsapp.com/BnSULu73lVs92I9siS25as

2:  https://chat.whatsapp.com/HpuAlxRqJKIGqNpUyw64ia

3:  https://chat.whatsapp.com/J3IyL5qztuVHo50s5CQcpN

4:  https://chat.whatsapp.com/EwgdRx3965jD6MG4VUWbAM

5:  https://chat.whatsapp.com/LXH4rFOaNyB6nw3YhEYEZV

Note: All of our messages will be shared to all of our groups equally. Please Do Not Join Multiple Groups.

نوٹ : ایک واٹس ایپ گروپ میں چونکہ صرف 257 ممبران کو ہی جگہ مل پاتی ہے، اس لئے برائے مہربانی ایک سے زیادہ گروپ جوائن نہ کیجئے، تاکہ دوسرے محترم قارئین کو جگہ مل سکے۔ ہم اپنے اہم لینکس یکساں طور پر سبھی گروپس میں شیئر کر رہے ہیں۔ شکریہ 

ٹیگس