Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳ Asia/Tehran
  • چٹانوں کے باسی ۔ تصاویر

ایران کے معروف شہر تبریز کی جنوب مغربی سمت میں ۶۲ کلومیٹر کے فاصلے پر ’کندوان‘ نامی ایک قریہ آباد ہے۔

یہ قریہ اپنی عجیب اور منفرد ساخت اور معماری کے لحاظ سے ایران کے علاوہ دنیا میں بھی خاصی شہرت کا حامل ہے۔

اس قریے کے باشندے پہاڑ کی تراشی گئیں چٹانوں کے درمیان رہتے ہیں اور وہ صدیوں سے چٹانوں کو اپنے مکان کے طور پر استعمال کرتے آئے ہیں۔ تاریخ یہ بتاتی ہے کہ کندوان کی تعمیر ساتویں صدی ہجری میں اُس وقت ہوئی جب مغلوں نے ایران پر چڑھائی کی۔

ٹیگس