Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۵ Asia/Tehran
  • حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت کی شب ایک جرمن خاتون مشرف بہ اسلام ہوئیں

حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کی شب ایک جرمن خاتون مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر میں مشرف بہ اسلام ہوئیں ۔

آستان قدس رضوی کی رپورٹ کے مطابق جرمنی سے تعلق رکھنے والی اس خاتون نے مشہد مقدس میں حضرت امام رضا (ع) کے حرم مطہر میں کلمہ پڑھ کر مشرف بہ اسلام ہوئیں اور اپنا نام فاطمہ رکھا۔

اس نو مسلم جرمن خاتون نے کہا کہ انہوں نے آگاہانہ طور پر دین مبین اسلام کا انتخاب کیا اور اس کی یہ آرزو تھی کہ وہ حرم امام رضا (ع) میں مشرف بہ اسلام ہوں ۔

ٹیگس