Mar ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۲ Asia/Tehran
  • 1400 کا پہلا سورج نئی امیدوں اور امنگوں کے ساتھ طلوع

الوداع 1399 اور خوش آمدید 1400، سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کے لئے نئے شمسی سال میں نیک تمناوں کی آرزو کرتا ہے۔

نئے ہجری شمسی سال 1400 کا پہلا سورج  امن کی امیدوں، خوشحالی کی تمناؤں اور نیک ارادوں کے ساتھ آج صبح اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ طلوع ہوا اور خوشیوں، تلخیوں، کارناموں، شکستوں، فتوحات اور ناکامیوں کے ساتھ حسین یادوں کو پیچھے چھوڑ کر1399 رخصت ہو گیا۔

سحرعالمی نیٹ ورک اپنے سامعین، ناظرین اور کرم فرماوں کو نئے ہجری شمسی سال، عید نوروزاور بہار کی  آمد کی مبارک باد پیش کرتا ہے۔

ٹیگس