Jun ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲ Asia/Tehran
  • ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج یہاں دیکھیں... last update 17:30 p.m

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات کے نتائج مندرجہ ذیل ہیں

17:21 updated 

تازہ ترین اطلاعات نتائج 

17926345 سید ابراہیم رئیسی
3412712 محسن رضایی
2427201 عبدالناصر همتی
992718 سیدامیرحسین قاضی زاده هاشمی

 

 

12:00 updated 
 اطلاعات کے مطابق رات بارہ بجے تک حتمی نتائج کا اعلان کردیا جائیگا۔  پہلے مرحلے میں جو نتائج سامنے آئے ہیں ان میں 28 ملین ایرانیوں نے انتخابات میں شرکت کی جن میں سے سترہ ملین آٹھ لاکھ ووٹ حاصل کرکے سید ابراہیم رئیسی سب سے آگے ہیں :

17800000 سید ابراہیم رئیسی 
3300000 محسن رضایی
2400000 عبدالناصر همتی
1000000 سیدامیرحسین قاضی زاده هاشمی

 

 

10:06am: صدر مملکت داکٹر حسن روحانی نے حجت الاسلام رئیسی کے صدر منتخب ہونے پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے تاہم انہوں نے کہا کہ باضابطہ طور پر مبارکباد سرکاری اعلان کے بعد انہیں دی جائے گی۔

انگریزی میں نتائج دیکھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔

فارسی میں نتائج دیکھینے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس پر کلک کیجئے:

العالم

فارس نیوز

ٹیگس