Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۶ Asia/Tehran

حمل و نقل کا سب سے بہترین اور دلچسپ ذریعہ ٹرین ہے۔

اس میں سیکوٹی بھی خوب ہوتی ہے اور مسافر بغیر تھکن کے اپنی منزل مقصود تک پہنچ جاتا ہے۔ یہی سبب ہے کہ حکومتیں ٹرین اور اس سے متعلق وسائل پر خاص طور پر توجہ دیتی ہیں۔

ایران کی ٹرینیں ویسے تو خوبصورتی اور صاف صفائی کے لحاظ سے دنیا میں مشہور ہیں لیکن ایران کے ٹرین کے راستوں نے بھی مسافرین کو اپنی جانب متوجہ کرایا ہے۔

انہیں خوبصورت راستوں میں سے ایک تہران- ساری کا راستہ ہے۔ راستہ اتنا خوبصورت اور دلکش ہے کہ لوگ دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں۔

ٹیگس