صدر ایران نےعراقی وزیر اعظم کا باضابطہ استقبال کیا۔ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲ Asia/Tehran
اتوار کے روز پڑوسی و برادر ملک عراق کے وزیر اعظم ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اپنے ایک روزہ دورے پر تہران پہنچے۔ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے ایوان صدر میں باضابطہ طور پر ان کا استقبال کیا۔