Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷ Asia/Tehran
  • علی (ع) والوں نے خون کا نذرانہ پیش کیا۔ تصاویر

ایران؛ گزشتہ برسوں کی مانند اس سال بھی پہلی شب قدر اور امیر المومنین حضرت علی (ع) کی شب ضربت کی مناسبت پر اپنے مولا و آقا کی یاد میں ہزاروں صاحبان ایمان نے بلڈ ڈونیشن مراکز میں رجوع کر کے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا۔

ٹیگس