-
آخر کب کھلیں گی دنیا والوں کی آنکھیں؟ معصوموں کا خون بہنا افسوسناک ہے، لیکن امریکا بچوں میں بھی ڈال رہا ہے فرق! غزہ کے معصوموں پرخاموشی کیوں؟
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی معصوم کا خون بہتا ہے تو وہ بے حد افسوسناک ہوتا ہے۔ یہ خون چاہے مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے معصوم بچوں کا ہو یا پھر غزہ کے مظلوم اور معصوم بچوں کا۔ لیکن امریکا نے پوری دنیا میں اتنی زیادہ اپنی نفرت بھری اور تفرقہ انگیز سیاست کو پھیلا دیا ہے کہ اب معصوم بچوں کے قاتل کا استقبال کرتا ہوا نظر آتا ہے۔
-
نتن یاہو صرف جنگی مجرم ہی نہیں بلکہ بہت بڑا جھوٹا انسان بھی ہے: برنی سینڈرز
Jul ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۲امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی کانگریس سے صیہونی وزیر اعظم کے خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتن یاہو نہ صرف ایک جنگی مجرم، بلکہ ایک جھوٹا بھی ہے۔
-
غزہ کے 6 ہزار فلسطینی بچوں کے قاتلین خدا کے انتقام سے نہیں بچ سکیں گے: صدرابراہیم رئیسی
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ میں چھے ہزار فلسطینی بچوں کے قاتلین خدا کے انتقام سے نہیں بچ سکیں گے۔
-
انتہائی خطرناک قاتل، امریکی جیل سے حیران کن انداز میں فرار (ویڈیو)
Sep ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲امریکی ریاست پینسلوینیا کی جیل میں قید قتل کا سزا یافتہ مجرم فرار ہوگیا، اس کی دیوار پر چل کر فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
-
قاتل امریکہ ایرانی قوم کو دھوکہ دینے میں پھر ناکام ہوگیا: صدر رئیسی
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے جنوبی خراسان صوبے کے شہر بیرجند میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں نے جہاں بھی قدم رکھا، وہاں سوائے خون خرابے کے کچھ نہیں کیا، لیکن وہ حالیہ فسادات میں ایرانی قوم کو دھوکے دینے میں ناکام ہو گیا ہے۔
-
حرم رضوی میں دہشتگردی کرنے والا عدالت کے چنگل میں۔ تصاویر
May ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶گزشتہ 7 اپریل کو فرزند رسول حضرت امام رضا علی علیہ السلام کے حرم میں ایک تکفیری دہشتگرد نے تین علما پر چاقو سے حملہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں حجت الاسلام محمد اصلانی موقع پر ہی شہید ہوگئے تھے جبکہ ان کے دو ساتھیوں کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا تھا۔ بعد میں حجت الاسلام دارایی نے بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ دہشتگردانہ حملے کے ذمہ دار تکفیری عنصر کے خلاف مشہد کی ایک عدالت میں کارروائی جاری ہے۔
-
راجیو گاندھی کا قاتل ضمانت پر رہا
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۳ہندوستانی سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم کے قاتل کو ضمانت پر رہا کردیا ہے۔
-
شہید سلیمانی کا طرز زندگی آئندہ نسلوں کے لئے ایک بڑا درس ہے : جنرل باقری
Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے سردار محاذ استقامت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی تمام صفات و عادات اور ان کی یادیں ایران اور علاقے کے عوام ، نوجوانوں اور آئندہ نسلوں کے لئے ایک بڑا درس اور نمونہ عمل ہوں گی۔
-
تیونس کے صدر پر قاتلانہ حملے میں صیہونی دہشتگرد ٹولے کے ملوث ہونے کا امکان
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳تیونس کی الشعب تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے صدر پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں ممکنہ طور پر اسرائیل ملوث رہا ہے۔
-
قاتلوں کی فہرست میں سعودی شہزادے کا نام
Jul ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰ماورائے عدالت پھانسیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے معروف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث افراد کی فہرست میں سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان کا نام بھی شامل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا ہے۔