Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰ Asia/Tehran
  • آرش 2 ڈرون کو ہم نے اسرائیل کے لئے تیار کیا ہے: ایران (ویڈیو)

حیفا اور تل آویو میں اہداف کو نشانہ بنانے والا اسپیشل آرش 2 ڈرون بہترین ڈیزائن اور ٹیکنالوجی کا حامل ہے۔

ایران آرمی کی بری فوج کے کمانڈر جنرل کیومرث حیدری نے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران کہا کہ آرش 2 ڈرون خاص طور پر حیفا اور تل آویو  پر حملہ کرنے کے لئے تیار گیا ہے اور یہ ڈرون اپنے ڈیزائن اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے بے نظیر ہے اور ایران کی مسلح افواج نے اس ڈرون طیارے کو خصوصیت کے ساتھ طفل کش صیہونی حکومت کو مزہ چکھانے کے مقصد سے تیار کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیئے: دنیا میں سب سے طویل فاصلہ تک وار کرنے والا ایرانی ڈرون آرش

 

ٹیگس