Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲ Asia/Tehran

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شہر مقدس قم میں واقع حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے روضے پر حاضری دی۔

سحر نیوز/ ایران: صدر ایران جب حرم معصومہ میں حاضر ہوئے تو وہاں زائرین کا بڑا اجتماع تھا، عام طور پر کسی کیس پر ہجوم جگہ پر کسی عہدیدار کے آنے سے پہلے اس جگہ کو خالی کرا لیا جاتا ہے لیکن صدر ایران نے تما زائرین کے ساتھ زیارت کی اور زیارت پڑھیی۔ 

صدر ایران کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے اور صارفین ان کو عوام کے درمیان عوامی رہنما قرار دے رہے ہیں۔  

ٹیگس