Oct ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۴ Asia/Tehran
  •  تہران میں 36 ویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا آغاز

تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کی شرکت اور خطاب سے تہران میں 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا آغاز ہوگيا ہے۔

تہران میں 36 ویں عالمی وحدت اسلامی کانفرنس میں 52 اسلامی ممالک کے علماء اور دانشور شریک ہیں ۔

اطلاعات کے مطابق 36 ویں عالمی اسلامی وحدت کانفرنس " اسلامی اتحاد، صلح اور عالم اسلام میں تفرقہ اور تنازعات سے پرہیز" کے عنوان سے منعقد ہورہی ہے۔

عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کا سلسلہ 12 اکتوبر سے 14 اکتوبر تک جاری رہےگا۔

ٹیگس