رضاکار فورس بسیج کے اراکین سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i414781-رضاکار_فورس_بسیج_کے_اراکین_سے_قائد_انقلاب_اسلامی_کا_خطاب
ہفتے کے روز ’’ہفتۂ بسیج‘‘ کی مناسبت پر رضاکار فورس بسیج کے ہزاروں اراکین تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں اکٹھا ہوئے جہاں انہیں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے خطاب فرمایا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )