ایرانی بحریہ کا ڈسٹرایر ابو مہدی کروز میزائل سے لیث ہوا (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i421294-ایرانی_بحریہ_کا_ڈسٹرایر_ابو_مہدی_کروز_میزائل_سے_لیث_ہوا_(ویڈیو)
ایران کی بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی نے خبر دی ہے کہ بحریہ کے ڈسٹرایرز کو عراق کی عوامی رضاکار فورس کے شہید کمانڈر اور شہید قاسم سلیمانی کے جگری دوست شہید ابو مہدی المہندس کے نام سے موسوم ایک کروز میزائل سے لیث کر دیا گیا ہے۔ اس میزائل سے با آسانی ایک ہزار کلومیٹر کی دوری تک دشمن کے کسی بھی ہدف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس میزائل کو ایران کی وزارت دفاع کی ایرواسپیس انڈسٹری نے تیار کیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۵ Asia/Tehran