May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵ Asia/Tehran
  • علی باقری کو وزارت خارجہ کی سرپرستی سونپ دی گئی

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کی شہادت کے بعد حکومتی کابینہ کی منظوری سے وزارت خارجہ کے سیاسی نائب علی باقری کو اس وزارت کا سربراہ منتخب کیا گیا۔

ٹیگس