تہران: وزارت خارجہ میں شہید امیرعبداللہیان کی تشییع جنازہ (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i433602-تہران_وزارت_خارجہ_میں_شہید_امیرعبداللہیان_کی_تشییع_جنازہ_(ویڈیو)
تہران میں شہید امیرعبداللہیان کی تشییع جنازہ اعلی ملکی اور غیرملکی حکام کی موجودگی میں ہو رہی ہے۔ ان کے جسد خاکی کو حرم شاہ عبدالعظیم حسنی علیہ السلام میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۹ Asia/Tehran