Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹ Asia/Tehran
  • مزاحمتی محاذ کے شہدائے مدافع حرم کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

حرم امام رضا علیہ السلام میں مزاحمتی محاذ کے شہدائے مدافع حرم کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

سحرنیوز/ایران: 29جون بروز ہفتہ کو حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق دارالمرحمہ میں ’’مزاحمتی محاذ کے شہدائے مدافع حرم‘‘ کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی، رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین محمدی گلپایگانی، سپاہ قدس کے جنرل کمانڈر جناب قاآنی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جنرل کمانڈر اسلامی ، اعلی سول اور عسکری حکام سمیت شہداء کے معزز اہل خانہ اور مجاہدین نے شرکت فرمائی۔

ٹیگس