-
منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن
Feb ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۲دنیا بھر میں آج منجی عالم بشریت، فرزند رسول حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت کا جشن بڑی آب و تاب کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
نجف اشرف: حضرت علی علیہ السلام کے حرم پر مختلف ممالک سےعاشقان اہل بیت کی حاضری+ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲نجف اشرف میں حضرت علی علیہ السلام کے روضہ مبارک میں اربعین حسینی کے موقع پر دنیا کے مختلف ممالک منجملہ لبنان، مراکش، فرانس سے عاشقان اہل بیت علیہ السلام نے حاضری دی۔
-
قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل گردانی کی روایتی رسم
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸قم میں مقیم نجفیوں کی روایتی مشعل گردانی کی رسم ہر سال محرم کی 8، 9 اور 10 ویں شبوں کو روایتی ڈھول اور مشعلوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔
-
چہلم امام حسینؑ ایران، عراق اور بعض دیگر ممالک میں آج اور ہندوستان و پاکستان میں جمعرات کو
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲آج (ایران و عراق اور بعض دیگر ممالک میں) محسن انسانیت امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم ہے جو عراق و ایران سمیت مختلف ممالک میں تمام تر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ عراق میں ماہِ صفر کی ابتدا سے جاری اربعین ملین مارچ آج سرزمین کربلا پہنچ کر اختتام پذیر ہوا چاہتا ہے۔
-
نجف سے کربلا تک زائرین امام حسینؑ کی مشی
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
-
پاکستانی زائرین کو ایران سے مقامات مقدسہ پہنچایا گیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے شہری ہوابازی کے ادارے نے چھ ہزار سے زیادہ پاکستانی شیعہ زائرین کو مقامات مقدسہ پہنچانے کی خبر دی ہے۔
-
اربعین پر زائرین کی حفاظت کےلئے حشدالشعبی کے 11 ہزار جوان خدمت پر مامور
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۲عراق کی عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی نے اربعین کے موقع پر زائرین کی حفاظت کےلئے 11 ہزار جوانوں کو مستقر کیا ہے۔
-
اتحاد بین المسلمین کے داعی، فرزند خمینی عارف حسین الحسینی
Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے روح رواں اور قائد ملت اسلامیہ پاکستان شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی پینتیسویں برسی کے موقع پر پاراچنار میں شہید کے مزار پر عظیم الشان اجتماع منعقد ہو رہا ہے۔
-
نجف اشرف میں زائرین کا تانتا، سکیورٹی ہائی الرٹ
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی بن ابیطالب علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر نجف اشرف میں زائرین کی بڑی تعداد کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
-
شاہ نجف کی بارگاہ میں جشن زینبی کی جھلک (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۴شاہ نجف مولا علی علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں پیغامبر کربلا حضرت زینب کبریٰ (ع) کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت پر خصوصی بینرز اور کتبے نصب کئے جا رہے ہیں۔