حسینیہ اعظم زنجان کا جلوس جنازہ جسے یوم عباس (ع) کہا جاتا ہے، زنجان میں ابا عبداللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں اور سوگواروں کی موجودگی میں ادا کیا گیا۔
ایران کے زنجان میں ہر سال آٹھ محرم کو یوم حضرت عباس منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر ایران کے کونے کونے سے لاکھوں عزادار زنجان پہنچتے ہیں۔