Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹ Asia/Tehran
  • ایران: لبنان پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرہ

جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عوام اور طلباء نے جمعے اور ہفتےکی درمیان رات بارہ بجے فلسطین اسکوائر میں ضاحیہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔

سحرنیوز/ایران: موصولہ رپورٹ کے مطابق مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایران، حزب اللہ اور فلسطین کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے لبنانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا اور مردہ باد اسرائیل، مردہ باد امریکہ کے نعرے لگائے۔ انہوں نے لبنانی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار نیز لبنان اور استقامتی محاذ کی حمایت کا اعلان بھی کیا۔

ٹیگس