Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۴۰ Asia/Tehran
  • ایران: آستان قدس رضوی کی جانب سے ادویات اور طبی سامان کی ایک کھیپ لبنان روانہ کرنے کی تیاری

آستان قدس رضوی کی فارمیسی کمپنی یارا طب ثامن کی جانب سے ادویات اور طبی سامان لبنان روانہ کرنے کے لئے کرامت رضوی فاؤنڈیشن کو پہنچا دیا گیا۔

 

 

ٹیگس