لبنان میں تعینات ایرانی سفیر کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i438888-لبنان_میں_تعینات_ایرانی_سفیر_کی_رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات_ویڈیو
لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر مجتبی امانی نے اتوار کے روز رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ لبنان میں ایران کے سفیر صیہونی حکومت کے پیچر حملے میں شدید زحمی ہوگئے تھے اور ان کا تہران میں علاج مکمل ہو گیا ہے اور اب وہ لبنان جانے کی تیاری کر رہے ہيں۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Nov ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۷:۳۵ Asia/Tehran