Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۳۶ Asia/Tehran
  • ایران اور تین یورپی ممالک نے سفارتی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں قانونی اور بین الاقوامی امور کے ذمہ دار نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور تین یورپی ممالک نے سفارتی مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

ٹیگس