لبنانی خاتون کی دلیری کی تحسین + ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸ Asia/Tehran
رہبر انقلاب اسلامی سے منسوب اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ میں لبنانی خاتونی کی شجاعت کی تحسین کی گئی ہے۔
سحرنیوز/ایران: جنوبی لبنان میں صیہونی جارحیت کے مقابلے میں عوام کی استقامت اور صیہونی فوج کے ٹینکوں کے سامنے ایک لبنانی خاتون کی شجاعت پر رہبر انقلاب اسلامی سے منسوب اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹ میں کہا گيا ہے کہ آج تمام سیاسی اندازے اور مادی حساب کتاب جنوبی لبنان کے عوام کے سامنے مغلوب ہو گئے۔