امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i442302-امریکی_صدر_ٹرمپ_کا_خط_ایران_کو_موصول
ایران کے وزیرخارجہ نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول ہوا ہے۔
(last modified 2026-04-18T07:18:35+00:00 )
Mar ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۲ Asia/Tehran
  • امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول

ایران کے وزیرخارجہ نے خبر دی ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کا خط ایران کو موصول ہوا ہے۔

سحرنیوز/ایران: ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے انسٹاگرام پیج پر لکھا کہ آج شام مجھے متحدہ عرب امارات کے اعلی سفارت کار جناب انور قرقاش کی جانب سے امریکی صدر کا خط موصول ہوا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل کے حوالے سے بات چیت کے علاوہ امریکی صدر کی طرف سے ایک خط بھی موصول ہوا ہے۔