SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

دہشت گردی Terrorism

  • پاکستان: ہندوستان کے ساتھ فوجی کشیدگی میں ہونے والے جانی نقصان کے سرکاری اعداد و شمار جاری

    پاکستان: ہندوستان کے ساتھ فوجی کشیدگی میں ہونے والے جانی نقصان کے سرکاری اعداد و شمار جاری

    May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۶

    پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ پاکستان کےمختلف علاقوں پرہندوستان کے میزائل حملوں میں 40 شہری جاں بحق ہوئے

  • ہندوستان نے بھی پاکستان کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    ہندوستان نے بھی پاکستان کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردیں

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴

    ہندوستانی حکومت نے پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

  • پاکستان: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ، متعدد افراد مارے گئے

    پاکستان: خیبر پختونخوا میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ، متعدد افراد مارے گئے

    May ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۷

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سیکورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ميں متعدد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • پاکستان: صوبہ بلوچستان کے علاقے زیارت میں 7 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان: صوبہ بلوچستان کے علاقے زیارت میں 7 دہشت گرد ہلاک

    Apr ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۷

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے زیارت میں سیکورٹی اہلکاروں نے سات دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

  • پاکستان خطے میں کشیدگی کا خواہاں نہیں ہے: اسحاق ڈار

    پاکستان خطے میں کشیدگی کا خواہاں نہیں ہے: اسحاق ڈار

    Apr ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۰

    پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں کشیدگی نہیں چاہتا ہے۔

  • امریکی پالیسیاں خطے میں دہشت گردی کا باعث ہیں: پاکستانی وزیر دفاع

    امریکی پالیسیاں خطے میں دہشت گردی کا باعث ہیں: پاکستانی وزیر دفاع

    Apr ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۶

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ خطے میں امریکہ سمیت مغربی ممالک کی پالیسیوں کی وجہ سے پاکستان آج دہشت گردی کا شکار ہے۔

  • پاکستانی وزیر اعظم کا دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کے عزم کا اظہار

    پاکستانی وزیر اعظم کا دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنے کے عزم کا اظہار

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۴

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کے جڑ سے ختم ہونے تک اس کے خلاف مہم جاری جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔

  • دہشت گرد گروہ جیش الظلم کا آپریشنل کمانڈر ہلاک

    دہشت گرد گروہ جیش الظلم کا آپریشنل کمانڈر ہلاک

    Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۶

    ایران کے ضلع کوڈان میں دہشت گرد گروہ جیش الظلم کے کمانڈر ولی محمد شاہ بخش کو ہلاک کردیا گيا ہے۔

  • پاکستان میں ایک مہینے کے دوران دہشت گردانہ حملوں کی تعداد سو سے متجاوز

    پاکستان میں ایک مہینے کے دوران دہشت گردانہ حملوں کی تعداد سو سے متجاوز

    Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳

    پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک ماہ کے اندر پہلی بار دہشت گردوں کے حملوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولتکار  سی ٹی ڈی کی حراست میں

    جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولتکار سی ٹی ڈی کی حراست میں

    Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲

    پاکستان کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے جعفر ایکسپریس حملےکے 4 مبینہ سہولت کاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران نے یورپی ٹرائیکا کو کیا خبردار، ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کرے
    ایران نے یورپی ٹرائیکا کو کیا خبردار، ایٹمی توانائی ایجنسی کی رپورٹ کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش نہ کرے
    ۶ hours ago
  • کیا ہندوستان اور پاکستان کے درمیان پانی کی وجہ سے بھڑک سکتی ہے آگ؟
  • عمران خان سے ملاقات نہ کرائی جانے پر بشریٰ بی بی نے عدالت میں حاضر ہونے سے کیا انکار
  • فلسطینی مجاہدین نے دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کو پہنچایا بڑا نقصان
  • کرکٹ: پاکستان نے بنگلادیش کو 57 رنز سے دی شکست
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS