Mar ۲۷, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۶ Asia/Tehran
  • روس نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی کارروائیاں ایک بہت بڑی اسٹریٹیجک غلطی تھی

 روس کی سلامتی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دیمیتری مدودف نے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت اس کا تاوان ادا کرے گی۔

سحرنیوز/دنیا:ایران کے خلاف زمینی کارروائی ممکن ہے امریکہ کے لئے جنگ ویتنام جیسے  نتائج کی حامل ہو ۔ایک ایسی جنگ جس سے وہ آبرومندانہ طریقے سے نکل نہیں سکا۔

ہمیں فالو کریں:  

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

 

ٹیگس