-
جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے سربراہ کے فرار کے بارے میں متضاد خبریں
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۲۰:۳۴متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ جنوبی یمن کی عبوری کونسل کے سربراہ میجر جنرل عیدروس الزبیدی کے فرار کے حوالے سے متضاد خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
ایران اور بنگلہ دیش کا باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
Dec ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰ایران اور بنگلادیش نے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے اور اس کی اہمیت پر تاکید کی
-
طالبان کا وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے خاتمے کی غرض سے مذاکرات میں شرکت کے لئے ریاض پہنچ گیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۶پاکستانی میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ افغان طالبان کا ایک وفد پاکستان کے ساتھ کشیدگی دور کرنے کے لئے انجام پانے والے مذاکرات میں شرکت کے لئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گیا ہے۔
-
اسلامی یکجہتی گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں کی نمایاں کامیابیاں
Nov ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۲سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں جاری اسلامی یکجہتی گیمز میں ایرانی کھلاڑیوں نے مختلف کھیلوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں-
-
سعودی عرب المناک بس حادثہ: ہندوستان کے اعلیٰ سطحی سرکاری وفد کی مدینہ روانگی
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۸سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ کے نزدیک پیش آنے والے المناک بس حادثے میں 40 سے زیادہ ہندوستانی شہری جاں بحق ہوگئے تھے۔ اسی سلسلے میں ہندوستان کا ایک اعلیٰ سطحی سرکاری وفد سعردی عرب کے لئے روانہ ہو رہا ہے۔
-
اسلامی گیمز: ایرانی کھلاڑیوں کا زبردست کارکردگی کا مظاہرہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴ایرانی کھلاڑیوں نے اسلامی یکجہتی گیمز کے گیارہویں دن سونے اور چاندی کے دو دو اور کانسی کا ایک تمغہ جیت کر ایک بار پھر زبردست اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
ہندوستان: سعودی عرب میں ہوئے دل خراش حادثے میں جاں بحق عمرہ زائرین میں حیدرآباد کے ایک ہی کنبے کے 18 افراد
Nov ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۷اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ روز ہوئے سڑک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 45 عمرہ زائرین میں ہندوستان کے جنوبی شہر حیدرآباد کے ایک ہی کنبے کے 9 بچوں سمیت 18 افراد شامل ہیں۔
-
سعودی عرب میں اسلامی ممالک کے کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶سعودی عرب میں جاری اسلامی ممالک کے کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے ہاتھوں تمغوں کی جیت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
تہران اور ریاض کے مابین مختلف شعبوں میں بہت سے مشترکات
Nov ۰۶, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۴ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی اور بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہم آہنگی، تعاون اور دوطرفہ خوشگوار تعلقات کے فروغ کے بے شمار مواقع موجود ہیں۔
-
ٹرمپ کا مشرق وسطیٰ دورہ شروع، ریاض میں امریکی صدر کا شاہی استقبال
May ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مشرق وسطیٰ کے 4 روزہ اہم دورے کے آغاز پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے۔