ایشین گیمز: ویٹ لفٹنگ میں ایران کو طلائی تمغہ
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i457064-ایشین_گیمز_ویٹ_لفٹنگ_میں_ایران_کو_طلائی_تمغہ
ناگویا ایشین گیمز سُپر ہیوی ویٹ ویٹ لفٹنگ مقابلے میں ایرانی ویٹ لفٹر علی داؤدی نے طلائی تمغہ حاصل کر لیا۔
(last modified 2026-10-18T22:38:52+00:00 )
Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۷ Asia/Tehran
  • ایشین گیمز: ویٹ لفٹنگ میں ایران کو طلائی تمغہ

ناگویا ایشین گیمز سُپر ہیوی ویٹ ویٹ لفٹنگ مقابلے میں ایرانی ویٹ لفٹر علی داؤدی نے طلائی تمغہ حاصل کر لیا۔

سحرنیوز/ایران: جاپان کے شہر ناگویا میں جاری ایشین گیمز میں سُپر ہیوی ویٹ ویٹ لفٹنگ کا مقابلہ ایران کے علی داؤدی نے جیت لیا اور انہیں سونے کے تمغے سے نوازا گيا۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق، ناگویا میں منعقدہ 20 ویں ایشین گیمز کے ویٹ لفٹنگ مقابلے آج (منگل کو) سپر ہیوی ویٹ کیٹیگری کے ساتھ مکمل ہوئے۔

سپر ہیوی ویٹ مقابلے میں، ایران کے علی داؤدی نے گولڈ میڈل جیتنے کے لیے بحرین کے گور میناسیان اور عراق کے علی عمار سے سخت مقابلہ کیا۔

علی داؤدی نے اپنی پہلی اسنیچ Snatch کوشش میں کامیابی سے 197 کلوگرام وزن اٹھایا اور اس کے بعد 202 کلوگرام وزن اٹھانے میں کامیاب رہے۔

ہمیں فالو کریں:

Follow us: Facebook, X, instagram, tiktok  whatsapp channel