ایران
-
ایران و ہندوستان ، باہمی تعلقات میں فروغ پر زور
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۹ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے برکس ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان کے پارلیمانی اسپیکر سے ملاقات میں ایران اور ہندوستان کے درمیان پارلیمانی تعلقات کی توسیع اور دو طرفہ اقتصادی تعاون کی تقویت پر زور دیا۔
-
لبنان کے خلاف صیہونی جارجیت ، ایران نے سخت الفاظ میں مذمت کی
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲ترجمان دفتر خارجہ نے جنوبی لبنان کے رہائشی علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کو لبنان کی ارضی سالمیت اور اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو، ایران کی شدید مذمت
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ ميں نسل کشی روکنے کی قرار داد ویٹو کرنے کے امریکی اقدام کی سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ یہ اقدام امریکا کے فیصلہ کرنے والوں کی اخلاقی پستی اور مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی عوام اور بچوں کے قتل عام میں ان کی مشارکت کا ثبوت ہے
-
ایران اسلامی ملکوں خاص طور پر سعودی عرب کے ساتھ تعاون ميں فروغ کے لئے پر عزم ، صدر ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱صدر ایران نے سعودی ولی عہد کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں، انہیں عیدالاضحی کی مبارکباد پیش کی اور دونوں ملکوں کے درمیان برادارانہ روابط کی تقویت، علاقائی تعاون کے فروغ اور وحدت اسلامی کے استحکام پر زور دیا
-
مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
یورینیئم کی افزودگی نہیں تو معاہدہ بھی نہيں ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے مغربی فریقوں کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے یورینیم کی افزودگی کے حق کو نفی کرکے، انہیں معاہدے کو بھول جانا ہوگا۔
-
ایرانی صدر کی ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ٹیلی فونی گفتگو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۰صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے بدھ کی شام ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ٹیلی فونی بات چیت کی۔
-
امریکا کے گرین یا ریڈ سگنل کا انتظار نہ کیا جائے، امریکا کون ہوتا ہے یہ کہنے والا کہ ایران یورینیم افزودہ نہ کرے: رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ایران اپنی پالیسی اور فیصلوں میں کسی کا تابع نہیں ہے۔
-
پزشکیان اور امیرقطر غزہ کے مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کو روکنے کے لیے پرعزم
Jun ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے عیدالاضحی کے موقع پر امیرقطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔